اٹلی میں حکومت کی عائد کردہ کورونا پابندیوں کے خلاف کاروباری طبقے کا احتجاج 

اٹلی میں حکومت کی عائد کردہ کورونا پابندیوں کے خلاف کاروباری طبقے کا احتجاج 
اٹلی میں حکومت کی عائد کردہ کورونا پابندیوں کے خلاف کاروباری طبقے کا احتجاج 

  

میلان (سید وجاہت بخاری) اٹلی کی حکومت کی جانب سے عائد کردہ کورونا پابندیوں کے خلاف کاروباری طبقے نے احتجاج کردیا ،اس دوران ایک ہزار تین سو شاپنگ مالز ،سٹورز اور سپر مارکیٹوں کو چند منٹوں کے لیے بند رکھا گیا۔اس احتجاج میں تقریباً 30ہزار دوکانوں نے حصہ لیا ۔کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے اٹلی میں شاپنگ مالز کو ہفتہ اور اتوار کے دن بند رکھا جا رہا ہے ۔متعدد کاروباری انجمنوں کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمیں کاربار پورا ہفتہ کھولنے کی اجازت دی جائے اور ہم پر لگائی گئی پابندیوں کو جلد سے جلد ختم کیا جائے ۔

مزید :

بین الاقوامی -