سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آیا یانہیں ؟ اہم خبر آگئی 

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آیا یانہیں ؟ اہم خبر آگئی 
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آیا یانہیں ؟ اہم خبر آگئی 

  

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، لہٰذی عیدالفطر 12 مئی کو نہیں ہوگی۔عرب میڈیا کے مطابق مملکت میں بدھ کو 30 روزے مکمل کیے جائیں گے اور عیدالفطر 13 مئی جمعرات کو ہوگی۔سعودی سپریم کورٹ نے آج چاند کی رویت کے حوالے سے شہریوں سے اپیل کی تھی کہ وہ چاند نظر آنے کی شہادتیں رپورٹ کریں تاہم چاند نظر آنے کے کوئی شواہد سامنے نہیں آئے۔دوسری جانب پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل بدھ کو کراچی میں ہوگا۔

مزید :

عرب دنیا -