اٹلی میں پاکستانی نژاد شخص نے سابقہ محبوبہ کے بیٹے کوقتل کردیا

اٹلی میں پاکستانی نژاد شخص نے سابقہ محبوبہ کے بیٹے کوقتل کردیا
اٹلی میں پاکستانی نژاد شخص نے سابقہ محبوبہ کے بیٹے کوقتل کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میلان (سید وجاہت بخاری) اٹلی میں 29سالہ پاکستانی نژاد شخص نے 20سالہ لڑکے کوقتل کردیا ۔تفصیل کے مطابق اٹلی کے شہر ٹورٹولا میں ملزم نے اپنی سابقہ محبوبہ پر چھریوں کے وار سے حملہ کردیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی ۔اس دوران خاتون کے بیٹے کی جانب سے مزاحمت کرنے پر ملزم اسے قتل کر کے فرار ہو گیا ۔اس سے قبل ملزم کو گھریلو تشدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور اس پر یہ پابندی عائد کی گئی تھی کہ وہ اپنی سابقہ محبوبہ کے پاس نہیں جائے گا ۔