نہر کاجوحصہ ہماری حدود میں آتا ہے وہاں سخت لائحہ عمل تیار کر رکھا ہے،فیصل ٹاؤن پولیس 

نہر کاجوحصہ ہماری حدود میں آتا ہے وہاں سخت لائحہ عمل تیار کر رکھا ہے،فیصل ...

  

لاہور(نیوز رپورٹر) فیصل ٹاؤن پولیس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نہر پر نہانے کی سختی سے ممانت ہے جس کے باعث اس مقام پر یا ہماری جو حدود میں آتا ہے اس مقام پر نہانے والوں کے خلاف سختی سے لائحہ عمل تیار کر رکھا ہے۔اس حوالے سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ جیل روڈ تا ٹھوکر تک نہر پر نہانے والوں کے لئے سختی کی گئی ہے جس کے باعث اس مقام پر نہانے والوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

فیصل ٹاؤن پولیس

مزید :

صفحہ آخر -