7  پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری 

7  پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری 

  

 لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پولیس نے 7 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں تقرری کے منتظر عارف شہباز خان وزیر کو ڈی پی او اٹک،ڈی پی او اٹک رانا شعیب محمود کو سی پی آفس،ڈی پی او نارووال کامران ممتاز کو ڈی پی او  جہلم اور ڈی پی او  جہلم رانا طاہر الرحمن کو سنٹرل پولیس آفس،ایس ایس پی ڈسپلن لاہور عطاالرحمن کو ڈی پی او گجرات،ایس پی عمران احمد ملک کو چیف سیکورٹی آفیسر ٹو وزیر اعلی پنجاب اور ایس پی فرقان بلال کو ایس سی ٹی ڈی ٹیکنکل تعینات کردیا گیا ہے۔   

 احکامات

مزید :

صفحہ آخر -