گورنر پنجاب عمر چیمہ کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں، اسد عمر

گورنر پنجاب عمر چیمہ کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں، اسد عمر

  

 اسلام آباد(آئی ا ین پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما   اسد عمر نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب عمر چیمہ کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں، تمام دباؤ کے باوجود جھوٹ کو سچ اور غیر آئینی کو آئینی ماننے سے انکار کیا۔اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جب کبھی ضمیر کی بات ہو دوستو، قائم رہو حسین کے انکار کی طرح۔

اسد عمر

مزید :

صفحہ آخر -