سرکاری سکیم میں 12سال سے کم عمر بچوں کو حج کی اجازت

 سرکاری سکیم میں 12سال سے کم عمر بچوں کو حج کی اجازت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم میں 12سال سے کم بچوں کو حج درخواست دینے کی اجازت دے دی،ویکسین اور سعودی تعلیمات سے ان کی حج درخواست کی منظوری مشروط ہو گی۔ پاسپورٹ جن افراد نے بننے کے لئے دیا ہوا ہے وہ ٹوکن کے ساتھ درخواست دے سکتے ہی۔اوورسیز پاکستانی آخری فلائٹوں میں جانے کی شرط پر درخواست دے سکتے ہیں۔
 اجازت

مزید :

صفحہ آخر -