آئینی عہدے عزت و احترام کے ہوتے ہیں،زبردستی بیٹھنا غیر اخلاقی،اشتراوصاف

 آئینی عہدے عزت و احترام کے ہوتے ہیں،زبردستی بیٹھنا غیر اخلاقی،اشتراوصاف

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)گورنر پنجاب کو عہدہ سے ہٹانے کے معاملے پراٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا ہے کہ آئینی عہدے عزت و احترام کے ہوتے ہیں، ان عہدوں پر زبردستی بیٹھنا غیر اخلاقی ہے،آئین اور قانون اس بات کی اجازت نہیں دیتا،دل کو بھی یہی کہنا چاہیے کہ جب آپ اعتبار کھو بیٹھے ہیں تو عہدہ چھوڑ دیں۔

اشتراوصاف

مزید :

صفحہ آخر -