ضمانت خارج ہونے پر ملزم  احاطہ عدالت سے فرار 

 ضمانت خارج ہونے پر ملزم  احاطہ عدالت سے فرار 

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے بوگس چیک کیس ملزم کی ضمانت کی درخواست خارج کردی،ضمانت خارج ہونے پر ملزم نے فرار ہونے کی  کوشش کی،ملزم کو پکڑنے اور چھڑانے میں پولیس اور وکلاء کی ہاتھاپائی بھی ہوئی جس کے بعدوکلاء نے پولیس سے ملزم کو چھڑاوا کر فرار کرا دیا،ملزم کے خلاف اس کی ہمشیرہ نے 5لاکھ روپے کے بوگس چیک کا مقدمہ درج کرا رکھا ہے۔

فرار کوشش

مزید :

صفحہ آخر -