میاں حمزہ شہبازکامیاب وزیر اعلیٰ ثابت ہونگے،رانا محمد سلیم حنیف

میاں حمزہ شہبازکامیاب وزیر اعلیٰ ثابت ہونگے،رانا محمد سلیم حنیف

  

خانیوال(نمائندہ پاکستان)پاکستان مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی رانا محمدسلیم حنیف نے کہا ہے کہ میاں محمد حمزہ کے (بقیہ نمبر2صفحہ6پر)

سینئر رہنما کے وزیر اعلی پنجاب بننے کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر میں عوامی سرکاری اداروں کی کارکردگی میں برق رفتاری کے ساتھ بہتری حقیقی عوامی خدمت کی سیاست کی کھلی دلیل ہے۔ ان خیالات کا اظہا رانہوں نے گزشتہ روز صحافیو ں سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے مزیدکہاکہ وزیراعلی پنجاب میاں محمد حمزہ شہباز شریف صوبے کے بہترین اور شاندار وزیراعلی ثابت ہوں گے۔ مسلم لیگ ن کی مقبولیت ہر گزرتے دن کیساتھ بڑھے گی۔ میاں محمد حمزہ شہباز شریف کی کامیابی کیلئے ہماری دعائیں محنت اور اخلاص نیک نیتی سے عوامی خدمت اور مسلم لیگ ن پر مرکوز ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -