عبدالرحمن کانجو کی کل ملتان آمد متوقع

عبدالرحمن کانجو کی کل ملتان آمد متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنماء و وزیر مملکت برائے امور داخلہ عبد الرحمن کانجو کل 12مئی بروز جمعرات کو ملتان پہنچے گے، عبد الرحمن کانجو کا کینٹ چوک پہنچے گے جہاں وہ عزیز ہوٹل چوک سے ہوتے(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)
 ہوئے ڈبل پھاٹک چوک پہنچے گے جہاں پر مسلم لیگی کارکنان و عہدیداروں کی جانب سے ان کا استقبال کیا جائے گا بعد ازاں میں پرانا شجاع آباد روڑ پر مقامی میرج کلب میں استقبالیہ جلسہ سے خطاب کریں گے۔