والدین؎ بیٹی کے قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کیلئے عدالت پہنچ گئے

والدین؎ بیٹی کے قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کیلئے عدالت پہنچ گئے

  

لاہور(نامہ نگار)  بوڑھے ماں باپ اپنی بیٹی کے قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لئے سیشن عدالت پہنچے،درخواست گزاروں کا موقف ہے کہ ان کی بیٹی کو اس کے سسر محمود خان نے بداخلاقی کے بعد فائرنگ کرکے قتل کر دیا،تھانہ میں ایف آئی آر درج کرا دی لیکن ایس ایچ او کارروائی نہیں کر رہا،ایس پی اور سی سی پی او کو درخواست دی کارروائی نہیں کی جا رہی  سب انسپکٹر انور نے ملزم پکڑے کی بجائے11 لاکھ روپے لے کر ملزم چھوڑ دیئے۔

لڑکی کے سسر نے بداخلاقی کے بعد قتل کیا عدالت سے استدعاہے کہ میری بیٹی کے قاتل کو گرفتار کرنے کا حکم دیاجائے۔

مزید :

علاقائی -