چوہنگ پولیس نے اشتہاری کو پکڑلیا 

چوہنگ پولیس نے اشتہاری کو پکڑلیا 

  

چوہنگ (نامہ نگار) انچارج سی آئی اے چوہنگ کی سربراہی میں پولیس کوانتہائی مطلوب دو لاکھ ہیڈ منی والا اشتہاری خادم حسین گرفتارکر لیاگیا   ملزم کے خلاف لاہور کے مختلف تھانوں میں ڈکیتی وراہزنی کے متعدد مقدمات درج ہیں انچارج سی آئی اے چوہنگ فاروق اصغر اعوان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ خطرناک ملزم کو گرفتار کیا۔

 فاروق اصغر اعوان کا کہنا ہے کہجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی.ایس ایس پی انویسٹی گیشن  عاصم افتخار کمبوہ کی طرف سے سی آئی اے پولیس ٹیم کو شاباش دی گئی۔

مزید :

علاقائی -