لیاقت آباد پولیس نے  پتنگ فروش کو گرفتار کرلیا 

لیاقت آباد پولیس نے  پتنگ فروش کو گرفتار کرلیا 

  

لاہور(کرائم رپورٹر) لیاقت آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کے دوران آن لائن پتنگوں کی خرید و فروخت کرنے والے ملزم نومی کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 55 پتنگیں برآمد،کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

لیاقت آباد پولیس نے پتنگ فروش گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق

مزید :

علاقائی -