برج سنبلہ،سیارہ عطارد،22اگست سے22ستمبر
آج شام تک انتظار کر لیں۔ جو ستارہ مشکل دے رہا تھا وہ آج زائچے سے نکل جائے گا اور آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا لیکن ابھی اپنے معاملات کو بالکل راز میں رکھ کر چلائیں۔

You are subscribed Successfully