چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کامرکز صحت پر چھاپہ،ڈیوٹی سے غیرحاضری پر ڈاکٹر کو شوکاز نوٹس

چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کامرکز صحت پر چھاپہ،ڈیوٹی سے ...

  

ملتان(وقائع نگار)چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر شعیب الرحمن گورمانی نے گزشتہ روز بنیادی مراکز صحت پر اچانک چھاپہ مارا۔جہاں بغیر بتائے ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے پر ڈاکٹر بختاور فاطمہ کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی ہے۔(بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

جبکہ اسی دوران سی ای او ہیلتھ نے سنٹر پر تمام طبی سہولیات کی دستیابی پر اطمینان کا اظہار کیا۔اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے سنٹر پر صفائی کا انتظام۔ڈیوٹی پر موجود نرسوں اور دیگر عملے کو بھی چیک کیا۔اور کارکردگی کو تسلی بخش پایا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -