ارکان اسمبلی کی ایم ڈی واسا کے ساتھ ملاقات،ترقیاتی سکیمیں تیز کرنے کا فیصلہ

ارکان اسمبلی کی ایم ڈی واسا کے ساتھ ملاقات،ترقیاتی سکیمیں تیز کرنے کا فیصلہ

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی ہدایات پر ممبران صوبائی اسمبلی غزالی سلیم،سمیع اللہ خان، چوہدری شہباز کی واسا ہیڈ آفس آمدایم ڈی واسا محمد تنویر کی سربراہی میں اجلاس کا انعقادحلقہ پی پی 144، پی پی 145 میں جاری سیوریج، واٹر سپلائی کے ترقیاتی منصوبوں اور درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔حلقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ایم ڈی واسا محمد تنویر نے ترقیاتی منصوبوں کو تیز کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ 

میٹنگ میں ڈی ایم ڈی آپریشن غفران احمد، ڈائریکٹر حافظ راحیل ایکسئین رمیض سمیت دیگر افسران شریک۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -