غیر قانونی شکاریوں کو جرمانہ

غیر قانونی شکاریوں کو جرمانہ

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب ملک ثناء  اللہ خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈلائف ضلع سیالکوٹ سید عثمان الحسن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دو مختلف کارروائیوں کے دوران تحصیل پسرورضلع سیالکوٹ سے جنگلی خرگوش اور طوطوں کے غیرقانونی شکار میں ملوث دو افراد کو گرفتارکرکے چھبیس ہزار دو سو روپے محکمانہ معاوضہ کی مد میں جرمانہ کیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -