صدر عارف علوی سے عشرت العباد کا رابطہ

صدر عارف علوی سے عشرت العباد کا رابطہ

  

ملتان(نیٹ نیوز) سابق گورنر سندھ کی جانب سے صدر مملکت کو ایک نکاتی ایجنڈے پر تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ سابق گورنر سندھ ڈاکٹر (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

عشرت العباد کا صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں افواج پاکستان اور عدلیہ کے حوالے سے بات چیت کی گئی ہے۔ اس موقع پر ڈاکٹر عشرت العباد کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان اور عدلیہ ملکی سلامتی کی ضمانت ہیں اور ساتھ ہی صدر پاکستان کو اس ایک نکاتی ایجنڈے پر تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا کرنے کی تجویز دی ہے۔ 

رابطہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -