روہی ایکسپریس بحال کرنے کی تیاریاں،تفصیلی رپورٹ طلب

روہی ایکسپریس بحال کرنے کی تیاریاں،تفصیلی رپورٹ طلب

  

خانیوال(نمائندہ پاکستان)وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے راؤلپنڈی سے براستہ جھنگ،سرگودھا، خانیوال،سمہ سٹہ جانیوالی روہی ایکسپریس کو بحال کرنے کی رپورٹ (بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

طلب کرلی ہیں چیئرمین ریلوے فخر الزمان رانجھا نے عوام کی سہولت کیلئے اس ٹرین کے اجراء کیلئے وفاقی وزیر ریلوے کو بریف کیا تھا جس پر انہوں نے اس کے متعلقہ رپورٹ طلب کرلی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -