پنجاب بھر میں میٹرک،انٹر امتحانات سنٹرز کی فول پروف سکیورٹی کا حکم 

پنجاب بھر میں میٹرک،انٹر امتحانات سنٹرز کی فول پروف سکیورٹی کا حکم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب کی ہدایت پر میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کے احکامات(بقیہ نمبر43صفحہ6پر)
 جاری کردیئے 10مئی سے میٹرک اور 10جون سے 2022سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز کو خصوصی گائیڈ لائن جاری کردی گئی جس کے مطابق سکیورٹی خدشات کے پیش نظر فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایت کی اور کہا گیا ہے کہ امتحانی سنٹروں کے اطراف دفعہ144نافذ کرکے سکیورٹی پلان سے جلد از جلد آگاہ کیا جائے۔