گرما تعطیلات یکم جون سے شروع

گرما تعطیلات یکم جون سے شروع

  

خانیوال(نمائندہ پاکستان)پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی دو ماہ کی تعطیلات یکم جون سے 31جولائی تک ہونگی ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب کے فیصلہ (بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں امسال موسم گرما کی دوماہ کے لئے تعطیلات یکم جون سے 31جولائی تک ہونگی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -