پنجاب میں 54سینئر ججز کی ترقی

پنجاب میں 54سینئر ججز کی ترقی

  

بہاولپور(نامہ نگار)چیف جسٹس لاہور ہا ئی کورٹ میں 54سینئر سول ججوں کی بطور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تعینات ترقی اور تعیناتی کے احکامات جاری کیے ہیں ان میں بہاولپور کے سینئر سول جج شاہد ندیم بٹ اور(بقیہ نمبر36صفحہ7پر)

 سینئر سول جج ندیم یوسف شامل ہیں شاہد ندیم بٹ کو اوکاڑہ اور ندیم یوسف کو لاہور میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تعینات کیا گیا ہے ترقی پانے والوں میں بہاولنگر کے سینئر سول جج عابد زبیر اور کامران احمد جبکہ لودھراں کے ظفر مہدی شامل ہیں۔ 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -