گرمی،کھانے پینے میں بے احتیاطی ہسپتالوں میں 285مریض رپورٹ

  گرمی،کھانے پینے میں بے احتیاطی ہسپتالوں میں 285مریض رپورٹ

  

ملتان(وقائع نگار)گرمی کی شدت کی  اضافہ اور کھانے پینے میں (بقیہ نمبر39صفحہ7پر)

بے اعتدالی گیسٹرو کے پھیلا کی سب سے بڑی وجہ بن گئی۔ بچوں کے ساتھ ساتھ بڑے بھی اس مرض کی لیپٹ میں آگئے۔ہسپتالوں میں بستر کم پڑ گئے۔معلوم ہوا ہے  ملتان شہر میں گزشتہ ایک روز میں نشتر سمیت دیگر نجی  ہسپتالوں میں تقریبا  285  مریض رپورٹ ہوئے ہیں.جن میں سے 150 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا۔جبکہ باقی مریضوں کو بھرپور طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ان میں 100 مریض نشتر ہسپتال,چلڈرن کمپلیکس میں 90  جبکہ فاطمہ جناح وویمن ہسپتال میں 40 اور دیگر نجی میں 55 مریض داخل ہوئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -