حاجی حبیب اللہ کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں 

حاجی حبیب اللہ کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں 

  

بٹ خیلہ(بیوروپورٹ) بٹ خیلہ گاؤں اماندرہ حاجی حبیب اللہ کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کواپنے ابائی گاؤں دیرخاص میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپر دخاک کردیا۔مرحومہ راحت اللہ،شاکراللہ اوراحسان اللہ کی والدہ تھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -