سوشل میڈیاپر اسلحہ کی نمائش،ٹک ٹاکر گرفتار،پولیس کارروائی شروع

سوشل میڈیاپر اسلحہ کی نمائش،ٹک ٹاکر گرفتار،پولیس کارروائی شروع

  

دھنوٹ(نمائندہ خصوصی)دھنوٹ پولیس کی کارروائی،ٹک ٹاک میں اسلحہ دکھا کر ٹشن دکھانے والا حوالات جا پہنچا۔دھنوٹ پولیس نے مقدمہ درج کر کے پسٹل بھی برآمد کر لیا۔تفصیل کے مطابق ملزم عبدالمجید کمہار سکنہ محلہ دین پور نے سوشل میڈیا پر پسٹل کے ساتھ ٹشن (بقیہ نمبر49صفحہ6پر)

دکھاتے ہوئے ٹک ٹاک پوسٹ اپ لوڈ کی تھی۔دھنوٹ پولیس نے اسے ڈھونڈ نکالا اور پسٹل برآمد کر کے ملزم کے خلاف اسلحہ کی نمائش کرنے پر مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -