مردان میں ٹریفک حادثہ‘ چچا اور بھتیجا جاں بحق

مردان میں ٹریفک حادثہ‘ چچا اور بھتیجا جاں بحق

  

مردان (بیورورپورٹ) مردان نوشہرہ روڈ پر سوزوکی ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین دفتر کے قریب ٹریفک کے المناک حادثے میں چچا بھتیجا جان بحق ہوگئے کس کورونہ کے رہائشی پرویز اپنے سترہ سالہ بھتیجے سدیس غنی کے ہمراہ کے ایف سی سے واپس موٹرسائیکل پر گھر جارہاتھا کہ ڈیڈک کمیٹی کے دفتر کے نزدیک موڑ کاٹتے ہوئے موٹرسائیکل بے قابو ہوکر گرگئی جس کے نتیجے میں دونوں چچا بھتیجا جان بحق ہوگئے پرویز کے بارے میں معلوم ہواہے کہ وہ ایک ماہ قبل محنت مزدوری کرکے بیرون ملک سے لوٹے تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -