حیات آباد‘ ریسٹورنٹ میں گیس پیکیج سے آگ بھڑک اٹھی

      حیات آباد‘ ریسٹورنٹ میں گیس پیکیج سے آگ بھڑک اٹھی

  

پشاور (کرائمز رپورٹر)حیا ت آ باد فیز فور میں واقع ریسٹو رینٹ میں گیس لیکج کے باعث آ گ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ایک شخص جھلس کر زخمی ہو گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق حیا ت آباد فیز فور میں واقع آ ل ذائقہ نامی ریسٹو رینٹ میں گیس لیکج کے باعث ا ٓگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پو رے ریسٹو رینٹ کو اپنے لپیٹ میں لے لیا آ گ کے نتیجے میں ہوٹل کے کچن میں موجود شخص جھلس کر شدید زخمی ہو گیا جنہیں علا ج معا لجہ کیلئے حیا ت آبا د میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا آ گ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیم نے چند ہی منٹو ں میں جائے وقو عہ پر پہنچ کر آ گ پر قا بو پا لیا۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -