الیکٹریشن نورمحمد(ملک)کی  رسم قل آج ہو گی

الیکٹریشن نورمحمد(ملک)کی  رسم قل آج ہو گی

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)سیشن کو رٹ بٹ خیلہ کے الیکٹریشن نورمحمد(ملک) کے رسم قل آج اداکی جائیگی۔مرحوم زورطلب خان کے دامادجبکہ پروفیسرنواب علی اورسردارعلی کے بہنوئی تھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -