پشاور‘ باپ بیٹے کا گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد

پشاور‘ باپ بیٹے کا گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد

  

پشاور (کرائمز رپورٹر)پہاڑی پو رہ پولیس سٹیشن کی حدود مدینہ کا لو نی میں با پ بیٹے گھر میں گھس کر خا تو ن کو تشدد کا نشا نہ بنا یا اور ڈرانے دھمکا نے کی خا طر ہوا ئی فائر نگ اور جا ن سے ما ر نے کی دھمکیا ں دیدی۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عیہ مسما ۃ سا رہ بانو زو جہ جہا نگری عمر 42سال سکنہ مد ینہ کا لو نی نے رپو رٹ درج کرا تے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر میں موجود تھی کہ اسی دوران ملزمکاکے اور اسکا بیٹا اسد  نے آ کر انکو مارا پیٹا، کپرے پھاڑ دیئے، ڈرانے دھمکا نے کی خا طر ہوا ئی فائر نگ اور جا ن سے ما ر نے کی دھمکیا ں دیتے ہوئے فرار ہو گئے پولیس نے ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -