سابق وائس پرنسپل ممتاز خان  کی دختر انتقال کرگئیں 

  سابق وائس پرنسپل ممتاز خان  کی دختر انتقال کرگئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیورورپورٹ) گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 1  مردان کے سابق وائس پرنسپل ممتاز خان کی بیٹی انتقال کرگئیں انہیں بعدازاں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا وہ ریاض اور رفاق کی ہمشیرہ تھیں مرحومہ کی رسم قل مسجد الفلاح بورڈ راستہ شریف آباد میں ادا کی جائے گی۔