پشاور‘ غیر قانونی طور پر مقیم 3 افغانی گرفتار
پشاور (کرائمز رپورٹر)پشاور کے علا قے پشتہ خر ہ اور ٹاؤ ن میں غیر قا نو نی طور پر مقیم تین افغا نیو ں کو حراست میں لیکر انکے خلاف مقد مہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق پشاور کے علا قے پشتہ خر ہ میں غیر قا نو نی طور پر مقیم تین افغا نیو ں کو حرا ست میں لے لیا گیا جن میں آ یا ز ولد علی خان، رحیم اللہ ولد اسد اللہ اور مصطفی ولد سید محمد ساکنا ن افغا نستا ن حال پشتہ خر ہ شامل ہیں جنکے پا س نہ تو افغا نی کا رڈز تھے اور نہ ہی دیگر دستا ویزات موجود تھے اسی طر ح ٹاؤ ن کے علا قے بو رڈ با زار میں غیر قا نو نی طور پر مقیم افغان شہری عمر ان ولد لعل خان کو حراست میں لے لیا گیا جنکے پا س نہ افغا نی کا رڈ تھا اور نہ ہی دیگر دستا ویزات مو جود تھے پولیس نے چارو ں افغا نیو ں کیخلاف 14فا رن ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر کے تفتیش شرو ع کر دی ہے۔