وفاقی حکومت نے ایم ڈی بیت المال ظہیر عباس کھوکھر کو عہدے سے ہٹا دیا 

  وفاقی حکومت نے ایم ڈی بیت المال ظہیر عباس کھوکھر کو عہدے سے ہٹا دیا 

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایم ڈی بیت المال کو عہدے سے ہٹا دیا۔ ایم ڈی بیت المال ظہیر عباس کھوکھر کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری لے لی گئی۔ ظہیر عباس کھوکھر کو پی ٹی آئی حکومت میں ایم ڈی بیت المال تعینات کیا گیا تھا۔

 ظہیر عباس

مزید :

صفحہ اول -