مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں نے  ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا

  مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں نے  ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا

  

شوپیاں (آئی این پی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع شوپیا ن میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ایک نوجواں کو ضلع کے علاقے پندوشن میں محاصرے اور تلاشی کی ایک پر تشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔۔آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔

 نوجوان شہید

مزید :

صفحہ اول -