مریم نواز آج صوابی میں   جلسہ عام سے خطاب کریں گی

  مریم نواز آج صوابی میں   جلسہ عام سے خطاب کریں گی

  

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز آج بروز (بدھ) کو صوابی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔جلسہ کے انتظامات کیلئے خیبرپختونخواہ تنظیم نے انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔مسلم لیگ (ن)کاعوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں چوتھا جلسہ ہے۔وزیراعظم شہبازشریف شانگلہ جبکہ مریم نواز لاہور اور فتح جنگ میں جلسے کر چکے ہیں۔

مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -