بغیر تحقیق اور تصدیق کسی خبر کو  پھیلانا شرعی طور پر بھی غلط ہے 

   بغیر تحقیق اور تصدیق کسی خبر کو  پھیلانا شرعی طور پر بھی غلط ہے 

  

جے یو آئی(ف) کے مرکزی رہنماء مولانا امجد علی خاں نے کہا ہے کہ بغیر تحقیق اور تصدیق کے کسی بھی خبر کو پھیلانا شرعی طور پر بھی غلط ہے اور آئینی و قانونی طور پر بھی غلط ہے اس لیے لازمی طور پر اس ایشو پر نہ صرف پارلیمان میں بحث ہو بلکہ مشاورت کے ساتھ قانون سازی بھی ہونی چاہیے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

مولانا امجد علی خاں 

مزید :

صفحہ اول -