قانون سازی ضروری لیکن اظہار رائے پر پابندی نہیں لگنی چاہیے 

 قانون سازی ضروری لیکن اظہار رائے پر پابندی نہیں لگنی چاہیے 

  

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء محمد نوید چودھری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے حوالے سے قانون سازی بالکل ہونی چاہئے مگر اس کی آڑ میں اظہار رائے کی آزادی پر پابندی نہیں لگنی چاہیے البتہ اگر کوئی غیر اخلاقی،غیر قانونی اور غیر آئینی سرگرمیاں کرتا ہے تواس حوالے سے اس سوشل میڈیا کو لازمی طور پر ریگولرائز کیا جانا چاہیے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

 نوید چودھری 

مزید :

صفحہ اول -