پابندی کاقانون کن مقاصد کیلئے  بن رہا ہے وضاحت ضروری 

 پابندی کاقانون کن مقاصد کیلئے  بن رہا ہے وضاحت ضروری 

  

جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنماء فرید پراچہ نے کہا ہے کہ قانون ضرور بننا چاہیے مگر اس کی وضاحت بہت ضروری ہے وہ اس لیئے کہ بتایا جائے کہ یہ قانون کن مقاصد کے لیئے استعمال کیا جائے یعنی آئین و قانون اور اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر جو سوشل میڈیا کو استعمال کرے اس کی اجازت ہونی چاہئے اور اس قانون کو بناتے وقت اس بات کا بھی خیال رکھنا چاہیے کہ اس سے کسی کی بھی آزادی سلب نہ ہو۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

فریدپراچہ 

مزید :

صفحہ اول -