لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کیلئے تجاویز تیار‘ ذرائع

  لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کیلئے تجاویز تیار‘ ذرائع

  

 لاہور(این این آئی)وزارت تجارت کی جانب سے لگژری آئٹمز کی درآمد پر دو ماہ کی پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے جس پر وفاقی حکومت نے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ لگژری آئٹمز میں مہنگی گاڑیاں، پرفیومز، چاکلیٹس، فینسی لائٹس اور ٹائلز شامل ہیں۔وزارت تجارت کے ذرائع نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کر لی گئی ہے، ان اقدامات سے ڈالر پر بوجھ کم ہوگا۔

لگژری آ

مزید :

صفحہ اول -