گورنر پنجاب کو ہٹانے کی حکومتی کوشش غیرآئینی ہے،  فیاض الحسن چوہان

گورنر پنجاب کو ہٹانے کی حکومتی کوشش غیرآئینی ہے،  فیاض الحسن چوہان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کو ہٹانے کی حکومتی کوشش غیر آئینی ہے۔ رہنما تحریک انصاف فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں  کہا کہ ہم آئین و قانون کے مطابق ملک کے لیے کام کرتے رہیں گے۔ فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ آپس میں مشاورت کر رہے ہیں ضرورت پڑی تو عدالت کا دروازہ کھٹکٹائیں گے۔ 
 چوہان

مزید :

صفحہ آخر -