پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان،  1091 پوائنٹس کی کمی 

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان،  1091 پوائنٹس کی کمی 
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان،  1091 پوائنٹس کی کمی 

  

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کی معاشی حالت میں بہتری نہ آسکی ایک جانب  ڈالر کی پرواز بلند سے بلند تر ہو رہی ہے تو دوسری جانب سٹاک مارکیٹ گرتی جا رہی ہے ، آج بھی  سٹاک مارکیٹ میں 1091پوائنٹس کی کمی آئی ۔

نجی ٹی وی  دنیا نیوز کے مطابق  آج بھی سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا   جہاں 100 انڈیکس  1091 پوائنٹس کی کمی کے بعد  42 ہزار 412پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

مزید :

اہم خبریں -بزنس -