ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

  

کراچی (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی قدر میں 1400 روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار  جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 1400 روپے اضافے سے ایک  لاکھ 34 ہزار  400 روپےہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 1200روپے بڑھ کر 115226 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 3 ڈالر اضافے سے 1863 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -