سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ایک ہی دن میں ہو شربا اضافہ

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ایک ہی دن میں ہو شربا اضافہ
سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ایک ہی دن میں ہو شربا اضافہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن  کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 35 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونےکی قدر  1115 روپے اضافے سے 116341 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ  11 ڈالر کم ہوکر 1852 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -