فحش انڈسٹری سے کنارہ کشی کے باوجود شرمناک ویب سائٹ اونلی فینز کیوں جوائن کی؟ میا خلیفہ نے پہلی بار وجہ بتادی

فحش انڈسٹری سے کنارہ کشی کے باوجود شرمناک ویب سائٹ اونلی فینز کیوں جوائن کی؟ ...
فحش انڈسٹری سے کنارہ کشی کے باوجود شرمناک ویب سائٹ اونلی فینز کیوں جوائن کی؟ میا خلیفہ نے پہلی بار وجہ بتادی
سورس: Instagram

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ اس شرمناک فلم انڈسٹری سے تو کنارہ کش ہو چکی ہے تاہم اب وہ بالغوں کی ویب سائٹ ’اونلی فینز‘ پر اپنی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی ہیں جنہیں لوگ ’سبسکرپشن فیس‘ ادا کرکے دیکھتے ہیں اور اداکارہ اپنے اس اکاﺅنٹ سے لاکھوں ڈالر کما رہی ہیں۔اب میا خلیفہ نے فحش فلم انڈسٹری چھوڑنے کے بعد بالغوں کی اس ویب سائٹ پر اکاﺅنٹ بنانے کی ایک حیران کن وجہ بیان کر دی ہے۔ 

ڈیلی سٹار کے مطابق ماضی میں ایک بار میا خلیفہ ایک انٹرویو کے دوران کہہ چکی تھیں کہ ’اونلی فینز‘ جیسی ویب سائٹس ان کے لیے نہیں ہیں اور وہ کبھی ان پر اکاﺅنٹ نہیں بنائیں گی تاہم اس کے کچھ عرصہ بعد انہوں نے اونلی فینز پر اکاﺅنٹ بنا لیا۔ اب انہوں نے اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ٹک ٹاک پر فالو کرنے والی خواتین نے اونلی فینز جوائن کرنے کا حوصلہ دیا۔ 

آن لائن میگزین بسٹل کو انٹرویو دیتے ہوئے میا خلیفہ نے بتایا کہ ”میرے انسٹاگرام فالوورز میں 25فیصد خواتین شامل ہیں، جبکہ ٹک ٹاک پر میرے 3کروڑ28لاکھ فالوورز میں خواتین کی شرح اس سے بھی کہیں زیادہ ہے۔ میری کئی ویڈیوز پر صرف خواتین ہی کے کمنٹس آتے ہیں۔ انہی خواتین سے مجھے اونلی فینز پر اکاﺅنٹ بنانے کی ترغیب ملی۔“

میا خلیفہ نے کہا کہ میں سوشل میڈیا کو غیرمحفوظ سمجھتی تھی لیکن جب میں نے اپنے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر اتنی بڑی تعداد میں خواتین کو دیکھا تو میری سوچ بدل گئی اور مجھے یقین ہو گیا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز خواتین کے لیے محفوظ ہیں، چنانچہ میں نے اونلی فینز پر بھی اکاﺅنٹ بنا لیا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -