2 ٹرینیں ایک ہی لائن پر آ رہی ہوں تو کیا کرو گے... ؟

2 ٹرینیں ایک ہی لائن پر آ رہی ہوں تو کیا کرو گے... ؟
2 ٹرینیں ایک ہی لائن پر آ رہی ہوں تو کیا کرو گے... ؟

  

ٹکر

ایک لڑکا  ریلوے اسٹیشن پر نوکری کیلئے انٹرویو دینے گیا

آفیسر :  2 ٹرینیں ایک ہی لائن پر آ رہی ہوں تو کیا کرو گے... ؟؟؟
لڑکا :  میں کانٹا بدل دوں گا

آفیسر :  کانٹا خراب ہے
لڑکا :  پٹری پر کھڑا ہو کر سرخ کپڑا لہراؤں گا

آفیسر :  ڈرائیور نہیں دیکھ رہا تو پھر........ ؟
لڑکا :  مسافروں پر چیخوں گا کہ وہ زنجیر کھینچ دیں

آفیسر :  مسافر سارے بہرے ہیں ،  نہیں سُن رہے
لڑکا :  پھر میں اپنے دوست کو بلا لوں گا

آفیسر :  حیران ہو کر ،،،،،، کیا تمہارا دوست بہت طاقتور ہے ؟
لڑکا :  نہیں اُس کو ٹرینوں کی ٹکر دیکھنے کا بہت شوق ہے

مزید :

لافٹر -