وارداتوں میں لاکھوں روپے،زیورات، قیمتی سامان لوٹ لیا گیا

  وارداتوں میں لاکھوں روپے،زیورات، قیمتی سامان لوٹ لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                                                        لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر بھر چور، ڈاکو سرگر، متعدد  چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے، زیورات، موبائل فونز،موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا تفصیلات کے مطابق فیکٹری ایریا میں اسلم سے 1لاکھ 15ہزار روپے اور موبائل فون، سندر میں سفیر سے 1لاکھ 10ہزار روپے اور موبائل فون،گوالمنڈی میں اصغر سے1 لاکھ روپے اور موبائل فون، لیاقت آباد میں حفیظ سے 90 ہزار روپے اور موبائل فون، مغل پورہ میں ناصر سے 75ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔نواب ٹاؤن اور ساندہ سے گاڑیاں جبکہ بھاٹی گیٹ،اچھرہ اور گجرپورہ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔

مزید :

علاقائی -