کراچی کی بندرگاہ پر سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں
کراچی (سٹاف رپورٹر)کراچی کی بندرگاہ پر سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 16 بحری جہازوں سے ایک لاکھ 16 ہزار 536 ٹن کارگو کی ہینڈلنگ کی گئی۔77 ہزار ٹن امپورٹ اور 40 ہزار ٹن ایکسپورٹ کارگو کی ہینڈلنگ کی گئی۔ترجمان کے پی ٹی کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں 5 جہازوں کی آمد اور 4 کی روانگی متوقع ہے جس میں بلک کریئرز، 6 کنٹینرز بردار بحری جہاز اور 2 آئل ٹینکرز شامل ہیں۔
لیجنڈ اداکار مصطفے قریشی نے کراچی پریس کلب میں اج ہونے والی اپنی سالگرہ کی تقریب ملک کی موجودہ جنگی صورت حال کے باعث ملتوی کردی۔
بندرگاہ
