پختونخوا پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا تاروجبہ میں تجدید عہد ریلی
پشاور(سٹی رپورٹر)پختونخواہ پیٹرولیم دیلرز ایسوایشن نے آج تارو جبہ میں دفاع پاکستان کے عہد کی تجدید کے لیے ایک بڑی ریلی نکالی جس میں پیٹرولیم ڈیلرز، کیرج کنٹریکٹرز، آئل ٹینکرز اسوسی ایشن عہدیداران، ڈراﺅرز نے بڑی تہداد میں شرکت کی۔ ریلی سے خطاب کرتے ھوے رھنماوں نے پاک فوج کے ساتھ مکمل یک جہتی کا اقرار کیا۔ شرکاءنے بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر مادر وطن کے دفاع کے ھر قسم کی قربانی کا اعادہ کیا گیا۔ مسلع افواج کے ساتھ ھرقربانی دی جا? گی۔ایسوسی ایشن کے چیرمین گل نواز خان نے خطاب کرتے ھو? کہا کہ ملک کا ھر باشندہ جان کی قربانی دینے کے لیے تیار ھے۔ سیکریٹری جننرل بحزاد الرحمان نے تمام پیٹرولیم برادری کی طرف سے اس آزمائش کی گھڑی میں پاک فوج کے ساتھ کھڑے ھونے کا اعلان کیا۔
