تاروجبہ میں منشیات اور دیگر جرائم کے روک تھا م کیلئے آل پارٹیز امن جرگہ
پبی (نما ئندہ پاکستان ) تا رو جبہ میں آئس ،دیگر منشیات کے فروخت ہوا ئی فا ئرنگ قبضہ ما فیا اور دیگر جرائم کے روک تھام کے لئے آل پار ٹیز امن جر گہ منعقد ہوا جس میں ڈی ایس پی پبی عد نان اعظم ایس ایچ او تھا نہ پبی محمد طا ہر گرداور گو ہر ایوب چیئر مین حیدر علی چیئر مین تیمور کمال علی حیدر ایڈو کیٹ سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر لوگوں اور علماءکرام نے شر کت کی آل پار ٹیز امن جر گہ سے چیئر مین حیدر علی فاروق مو لا نا نا صر مو لا نا ایوب علی حیدر ایڈو کیٹ اور دیگر نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ علاقے میں آئس اور دیگر منشیات کی فروخت ہو رہی ہیں ہو ئی فائرنگ نے عوام کا جینا حرام کیا ہے آئے روز اس سے بے گناہ لوگوں کی جا نیں ضائع ہو جا تی ہیں راہز نی کی وارداتیں مو با ئل فونز چھینا معمول ہیں پو لیس چو کی اور تھا نہ میں چوری کی ایف آئی آر درج نہیں کرا تے تارو چوک میں ٹریفک پو لیس تعنیا ت کیا جا ئے وغیرہ بیان کئے تقریب سے ڈی ایس پی عد نان اعظم نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ تارو کے عوام پہلے سے ذیادہ جرائم کے خلاف متحد اور معظم ہو ئے ہیں ہم سب اللہ تعالیٰ کے سا منے جواب دینگے کہ ہمارے ساتھ اختیارات ہے اور ہم نے انسا نیت کی بھلا ئی کے لئے کیا کام کیا ہے مشران کو چا ہئے کہ لوگوں کو کہہ دیں کہ اپنے گھروں میں بچوں پر نظر رکھیں ان کے اخلا قیات پر تو جہ دیں ان سے پو چھے کہ اتنی رات کہاپر گز اریں کہ لیٹ گھر آئیں ہم آپ کے ساتھ ہیں آپ نے امن کے لئے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کمیٹی بنا ئیں ہے آپ کی کار کردگی بھی دیکھیں گے اور ہم بھی آپ کو فیڈ بیگ دینگے انہوں نے علماءکرام سے درخواست کی ہے کہ آپ جب بھی علم ہو جا ئے کہ جس محلے میں ناچ گا نے کا پروگرام ہے تو اس کمیٹی کے ممبران کو سا تھ لیکر ان کے گھر جا ئے اور ان کو منع کریں انہوں نے کہا کہ پو لیس آپ کے ساتھ بھر پور تعاون کر یگی
