قومی احتساب بیورو ‘ڈائریکٹر جنرل انجینئر مسعود عالم کا اسلام آباد تبادلہ

  قومی احتساب بیورو ‘ڈائریکٹر جنرل انجینئر مسعود عالم کا اسلام آباد تبادلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان )خصو صی ر پورٹر( قومی احتساب بیورو ملتان کے ڈائریکٹر جنرل انجینئرمسعود عالم کا تبادلہ اسلام اباد ہیڈ کوارٹر ہو گیا ہے وہ 16 مئی کو ڈیوٹی جوائن کریں گے(بقیہ نمبر18صفحہ7پر )

 جبکہ ڈائریکٹر انکوائریز محمد عاصم لودھی کو 21 میں گریڈ میں ترقی دے کر ملتان میں ڈائریکٹر جنرل تعینات کیا گیا ہے وہ 15 مئی سے اپنے فرائض انجام دیں گے یاد رہے کہ ملتان میں بطور ڈائریکٹر انویسٹیگیشن اپنے فرائض انجام دے چکے ہیں